Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا

    وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ
    508263 41006804 - وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا
    وزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم مظفر آباد جائیں گے اور کشمیری شہدا کی یاد میں تقریب سے خطاب کریں گے۔

    یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان Ú©Û’ زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی دارالØ+کومتوں میں یوم دفاع Ú©ÛŒ خصوصی تقریبات منعقد Ú©ÛŒ جائیں جس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔ پاکستان بھر Ú©Û’ عوام یوم دفاع پر شہدا Ú©Û’ خاندانوں Ú©Û’ پاس پہنچیں۔
    وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کشمیری شہدا Ú©Û’ ساتھ منانے Ú©Û’ لیے آزاد کشمیر Ú©Û’ دارالØ+کومت مظفر آباد بھی جائیں Ú¯Û’ جہاں وہ شہدا Ú©ÛŒ یاد میں تقریب سے خطاب کریں گے۔واضØ+ رہے کہ اس بار یوم دفاع کا سلوگن ”آئیں چلیں شہید Ú©Û’ گھر“ اور ”کشمیر بنے گا پاکستان“ رکھا گیا ہے۔
    2gvsho3 - وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے

    2gvsho3 - وزیراعظم کا 6 ستمبر کو یوم دفاع کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •